آرام سے پڑھیں اردو بائبل

EZ Read Bible

بائبل پر واپس جائیں۔

 کِیُونکہ خُدا نے دُنیا سے اَیسی محبّت رکھّی

کہ اُس نے اپنا اِکلَوتا بَیٹا بخش دِیا تاکہ جو کوئی اُس پر

اِیمان لائے ہلاک نہ ہو بلکہ ہمیشہ کی زِندگی پائے۔

اور سَچّائی سے واقِف ہوگے اور سَچّائی تُم کو آزاد کرے گی۔

آو ہم دریافت کریں اور خُداوند کے عرفان میں ترقی کریں

کیونکہ میں قربانی نہیں بلکہ رحم پسند کرتا ہُوں اور خُدا

شناسی کو سو ختنی قربانیوں سے زیادہ چاہتا ہوں ۔

مداح سرائی کرو۔ خُدا کی مداح سرائی کرو۔ مداح سرائی کرو۔ ہمارے بادشاہ کی مداح سرائی کرو۔

میَں ہر روز تجھے مُبارِک کہونگا۔ اور ابدلآباد تیرے نام کی ستایش کرونگا۔

ہر مُتنفِّس خُداوند کی حمد کرے۔ خُداوند کی حمد کرو۔

اور جَیسا تُم چاہتے ہو کہ لوگ تُمہارے ساتھ کریں تُم بھی اُن کے ساتھ وَیسا ہی کرو۔

Contents

365 days Bible Read Schedule

Table-1   Table-2   Table-3   Table-4

* * * * * * * * *

Urdu Bible انجیل مقدس

How to Get to Heaven

 

Spread this webpage.
Print and post it on bulletin board in your region.

 [1]     [2]     [3]     [4]   

Urdu Holy Bible

Urdu Bible انجیل مقدس

 

 

Audio Bible Links

Christian Radio

Lisa Osteen Sermons

John Osteen Sermons

John Hagee Sermons

Make Your Marriage Work

How to clean your PC

Color codes

 

        

 

Copyright © 2003 - . EZ Read Bible.com - All rights reserved.